بلوچستان میں بگڑتے حالات ٹھیک ہورہے ہیں، جنرل ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بگڑتے حالات ٹھیک ہورہے ہیں بلوچستان حکومت باصلاحیت لوگوں کے ہاتھ میں ہے بلوچستان کی تاریخ کا خوش قسمت دن ہے کہ یہاں بہت سے سرمایہ کار سرمایہ کاری کانفرنس میں موجود ہیں

خاران سر کاری درسی کتب کی عدم فراہمی 1500 طلباء نے کتابوں کے بستے جلانے کا اعلان کر دیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خاران: سرکاری درسی کتب کی عدم فراہمی ،جماعت نہم دہم کے1500 سو سے زائدطلباء نے کتابوں کے بستے جلانے کا اعلان کردیا ،ہماری فریاد سننے والا کوئی نہیں ستمبر میں کتب کی فراہمی سے تعلیمی سال کے پانچ ماہ ضائع ہونگے جبکہ یکم اپریل سے بغیر کتب کے کلاسز شروع ہیں

گوادر کا شغر رو ٹ تبدیل کیا گیا تو نتائج خطر ناک ہوں گے ، افتخار حسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹر جنرل اور خیبر پختونخواء کے سابقہ صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر گوادرکاشغر روٹ کو تبدیل کرنے کوشش کی گئی تو موجود ہ حکومت اس کی ذمہ دار ہوگی اور اس کے خطر ناک نتائج برآمد ہونگے

دنیا بھر میں یوم مزدور منایاگیا ، بلوچستان میں محنت کشوں کا شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان مزدور تنظیمو ں کے رہنما ؤں نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی تناسب سے خطر خواہ اضافہ کیا جائے ملک میں حالیہ مہنگائی ،لوڈشیڈنگ ،بجلی ،گیس ایشیاء خوردنی کی قمیتو ں میں اضافے بیر وزگاری کم اجرت چائلڈلیبر ،ظلم ونانصافی اور طبقاتی نظام خاتمہ کیا جائے

آواران اور مشکے میں 80فیصد تعلیمی ادارے بند ہو چکے ہیں، زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under مزید خبریں.

آواران: زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی آواران کے رہنماء جاویداحمد شاہوانی نے کہاہے کہ آواران اور مشکے میں نظام تعلیم تباہ وبرباد ہوچکا ہے ۔ ٹیچرز اپنے ذاتی کاموں میں مصروف نظرآتے ہیں جو مہینہ بھر اسکول نہیں جاتے ہیں ۔ ضلع اسی فیصد تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں ۔ ٹیچرز گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں

صوبائی وزراء کی قدوس بزنجو سے ملاقات، ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ واپس لے لیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکربلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجونے تحفظات کے خاتمے کی یقین دہانی کے بعداپنے استعفیٰ واپس لینے کافیصلہ کرلیاڈپٹی اسپیکرمیرعبدالقدوس بزنجوسے ان کی رہائش گاہ پرگزشتہ روز صوبائی وزراء پرمشتمل وفد نے ملاقات کی وفدمیں صوبائی وزیرشیخ جعفرمندوخیل،صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی

فدا بلوچ کی برسی پر 2 مئی کو ڈگری کالج میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائیگا

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پارٹی اور بی ایس او کے زیر اہتمام شہید فدا بلوچ کی برسی کی مناسبت سے 2مئی صبح 10بجے ڈگری کالج سریاب روڈ کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائیگا

اقتصادی راہداری گوادر تبت خضدار کوئٹہ اور ژوب سے گزاری جائے، پشتونخوامیپ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ،پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے علمدار روڈمیں سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر اور ہزارہ برادری کے اہم سماجی شخصیت محمد صادق ہزارہ کی پشتونخوامیپ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا

عبدالستار ریکی کو ہماری فورسز نے گرفتار کیا ، پاکستان کی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، چیف سیکرٹری

Posted by & filed under کوئٹہ.

زاہدان: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردعبدالستار ریگی کوگرفتار کرلیا ‘ پاکستان ہمسایہ ممالک کے خلاف کبھی بھی اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیگا‘ سرحدی انتظامات اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے ہر قسم کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

اقتصادی راہداری کا نیا روٹ تجویز نہیں ہوا تاہم گوادر کو پورے ملک سے جوڑا جائیگا،احسن اقبال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ راہداری کے تحت کوئی نیا روٹ تجویز نہیں کیا گیا ملک میں موجود رابطوں کو بہتر بنانے اور ان کی تعمیر نو پر توجہ دی جائے گی وہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے انہوں نے کہا کہ راہداری کے اہم اجزاء میں گوادر کی بندرگاہ