بنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوالا لمپور: بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔