اسلام آباد: امریکا اورطالبان کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ بچانے کیلیے سفارتی کوششیں زوروشورسے جاری ہیں۔
امریکا اور طالبان امن معاہدہ بچانے کیلیے سفارتی کوششیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکا اورطالبان کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ بچانے کیلیے سفارتی کوششیں زوروشورسے جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی پولیس نے گزشتہ تین سال سے بار بار فون کرکے تنگ کرنے والی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان پر مقدمہ چلانے کے بعد انہیں دس ہفتوں کےلیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی جیلوں سے 54 ہزار سے زائد قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کر دیا ہے ان جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت 5 ہزار زیر حراست طالبان قیدیوں کی رہائی کا استحقاق امریکا کا نہیں بلکہ کابل حکومت کا ہے اور یہ اگلے مرحلے میں ہونے والے انٹرا افغان مذاکرات میں طے پائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی میں مسلم کش فسادات کے دوران مسلمانوں پر ہوئے مظالم پر بھارتی میڈیا بھی بول پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ آج افغانستان کے لیے ایک تاریخی دن ہے اور آج ہونے والے افغان امن معاہدے سے 19 سالہ طویل اور تباہ کن جنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے خاتمہ ہو جائے گا جس کے لیے پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکر گزار ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزارت سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بننے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں کورونا وائرس کے انکشاف کے بعد مذہبی رسومات ی ادائگی اور ساتھ ہی ساتھ نماز جمعہ کا اجتماع بھی معطل کردیا گیا ہے۔