محکمہ تعلیم نے بی ایس کے طالبات کیلئے کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ کو فارغ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ژوب:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب میں 900 زیر تعلیم بی ایس کے طالبات تعلیم سے محروم ہورہے ہیں بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے بی ایس کے طالبات کیلئے کنٹریکٹ پر لے گئے اساتذہ کو فارغ کردیا گیا اب گرلز ڈگری کالج ژوب میں بی ایس کے طالبات کو پڑھنے والا کوئی نہیں ہے



کوئٹہ میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی 34 دکاندار گرفتار 19 دکانیں سیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات اور لیفٹننٹ(ر) سعد بن اسد کی خصوصی ہدایت پر ماہ رمضان کی مناسبت سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے،حکومتی سطح پر مقرر کردہ پرائس لسٹ پر عمل درآمد کروانے، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں کارروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں۔



سوئی سدرن گیس کمپنی عدالت کے احکامات ماننے سے انکاری ہے ، نذیر آغا ایڈووکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : معروف قانون دان نذیر آغا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی عدالت کے احکامات ماننے سے انکاری ہے 3 دفعہ سلو میٹر چارجز، اووربلنگ ، کم پریشر کے حوالے سے کیس جیت چکے ہیں لیکن اس کے باوجود کمپنی عوام کو ریلیف دینے سے قاصر نظر آرہی ہے۔



بی ایس او کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری کے بھائی اور کزن کو لاپتہ کیا گیا ہے، بالاچ قادر

| وقتِ اشاعت :  


تربت:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین بالاچ قادر نے کہا ہے کہ تنظیم کے مرکزی جونئیر جوائنٹ سیکریٹری ابوبکر بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارکر انکے بڑے بھائی کو کزن سمیت جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے۔ بلوچستان بھر میں تنظیمی ساتھیوں کو سیاسی جدوجہد ترک کرنے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔



جامعہ تربت کے بلوچی ڈیپارٹمنٹ کی طالبات کا احتجاج ، کلاسسزکا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:تربت یونیورسٹی بلوچی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات کا ایڈمن کے خلاف احتجاج اور کلاس بائیکاٹ۔ تربت یونیورسٹی میں بلوچی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات نے جمعہ کو یونیورسٹی کی ایڈمن کے خلاف کلاس بائیکاٹ کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔



رویوں میں تبدیلی تک خواتین کی ترقی راہیں ہموار ممکن نہیں ہو سکتی ،غزالہ گولہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ نے کہاہے کہ جب تک رویوں میں تبدیلی نہیں آئے اس وقت تک خواتین کی ترقی راہیں ہموار ممکن نہیں ہو سکتی دور جدید کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے خواتین کو معاشی طورپر مستحکم ہونے کے ساتھ دیگرامور میں بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا



محمودخان اچکزئی کے گھرپرچھاپے کی مذمت کرتے ہیں، صادق اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے گھر پرچھاپے چادر اورچاردیواری کے تقدس کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ قبائلی روایات کے منافی اقدام میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔



جمعیت نے پی بی 7زیارت پر دوبارہ ہو نیوالے انتخا بی نتائج مستر د کر دئیے

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس جمعہ کے روز جماعت کے صوبائی سیکرٹریٹ کو ئٹہ میں صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7زیارت سنجاوی کے11پولنگ اسٹیشنز پر ری پو لنگ اور اس دوران رونما ہو نے والے واقعات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں ری پو لنگ کے دوران سنجا وی میں جماعت کے رہنمائوں ، خواتین اور دیگر کارکنوں پر کی جانے والے فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور مختلف پولنگ اسٹیشنز کو مسلح افراد کے ذریعے محاصرے میں لینے کے امر کی مذمت کی گئی ۔