|

وقتِ اشاعت :   April 18 – 2023

سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز کا  کہنا ہےکہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناہےکہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔

سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناہےکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی جب کہ  سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔