|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2024

قلعہ عبداللہ:بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقہ جنگل پیر علیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کیمطابق قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک گاڑی میں سوار 3افراد خالد ولد اختر محمد، وارث ولد بارک ، نور احمد ولد اختر محمد نامی افراد جاں بحق جبکہ فضل محمد نامی شخص زخمی ہوگیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *