محکمہ تعلیم میں کوئی بھی سمجھوتہ قابل قبول نہیں، ڈی سی خضدار

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے کہاہے کہ محکمہ تعلیم میں کوئی بھی سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔ ضلع بھر میں ناخواندگی کا خاتمہ اور علم کی شمعیں روشن کرنے کے لئے خصوصی منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگا۔