وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کااعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کااعلان کردیا بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی ۔بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز وفاقی بجٹ سیشن میں شرکت نہیں کرینگے ۔

محکمہ خوراک نے 10لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں خریدلیں ہیں ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: صوبائی حکومت عوام کی معیار زندگی بلند کرنے اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے رواں سال محکمہ خوراک نے مقرر کردہ 10 لاکھ سے زیادہ گندم کی بوریوں کی خریداری مکمل کی ہے جو کہ محکمہ کی بہت بڑی کامیابی ہے ۔

بلوچستان میڈیکل طلباء کو اسکالر نہیں دیکر سال ضائع کیا جارہا ہے،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان میڈیکل کمیشن نے بلوچستان کے 166 میڈیکل طلبا اور دیگر 344 اسکالرز کا اکیڈمک سال تباہ کردیا ہے۔

بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کی سیاست ہورہی ہے، میر لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کی سیاست ہورہی ہے، صوبے کے مسائل کی غلط تعبیر کرکے لوگوں کی توجہ اجتماعی قومی مسائل اور بحرانوں سے ہٹاکر انہیں نالیوں، ٹرانسفارمر اور ایک گلی کے مسائل میں الجھائے رکھا گیا،بلوچستان کا شعوری طبقہ صوبے میں پی ایس ڈی پی کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کارڈ کے لئے 5.8 ارب مختص کرنیکا فیصلہ کیاگیا ہے،زمرک اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(ا: صوبائی وزیر خزانہ و خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کارڈ کے لئے 5.8ارب، ادویات کے لئے 2.7ارب، اسکل ڈوپلمنٹ پروگرام کے لئے 2ارب،فوڈ سیکورٹی کے لئے 1ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔