سرینا ہوٹل دھماکہ صوبے کی ترقی پر حملہ ہے، آغا عمر بنگلزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق نگراں وزیرداخلہ بلوچستان آغا عمر بنگلزئی نے کہا ہے کہ سرینا ہوٹل دھماکے میں صوبے کی ترقی اور تشخص کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

پشین ، گنج منڈی میں آگ لگنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر،تین افرادزخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پشین کی گنج منڈی میں آگ لگنے سے ایک درجن سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر تین افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پشین میں واقعہ گنج منڈی میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ۔

دشمن ممالک اور عنا صر صوبے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں،ظہور بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمدبلیدی نے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ممالک اور عنا صر صوبے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لیکن صوبائی حکومت ان کومزموم مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دے گی ۔

کمسن بچے کیساتھ زیادتی کے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، جمعیت نظریاتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علمااسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالاحد کبدانی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبیداللہ حقانی صوبائی جوائنٹ سیکرٹری میر مبارک خان محمدحسنی صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولوی رحمت اللہ حقانی صوبائی سالار عبدالولی صوبائی ڈپٹی سالار شیرجان صالح ودیگر نے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں کمسن بچے کے ساتھ رونما ہونے والا واقعہ کی عدالتی تحقیقات کیا جائے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتیاں انسانیت کیخلاف سنگین جرم ہے۔

کوئٹہ دھماکہ،ماہ صیام میں دہشتگردانہ و سفاکانہ اقدام اسلام کے تعلیمات کے منافی ہے،شفیق مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں سرینا ہوٹل کوئٹہ میں دھماکہ اور ماہ مبارک میں معصوم شہریوں کی شہادت کی شدید الفاظ کی ہے انکا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی جانب سے ماہ رمضان کے حرمت کو سبوتاژ کرنے کی دہشت گردوں کی سفاکانہ عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

کوئٹہ، غیر قانونی سی این جی اسٹیشن پر چھاپہ،چلانے والے افراد گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی کا کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر قائم سی این جی اسٹیشن پر چھاپہ دو گاڑیاں تحویل میں لیکر سی این جی اسٹیشن چلانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا، ترجمان سوئی سدر ن گیس کمپنی کاشف صدیقی کے مطابق سوئی گیس حکام کو اطلاع ملی کہ کوئٹہ شہر میں گھرمیں غیر قانونی طور پر سی این جی اسٹیشن قائم کیا گیا

بی این پی صحیح معنوں میں عوام کی نمائندگی کر رہی ہے،موسیٰ بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں گزشتہ روز آواران سے تعلق رکھنے والے بی ایس او کے سابق ضلعی صدر اور سماجی کارکن خالد قمبرانی کو بی این پی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کرنے کیلئے پروگرام منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ، مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری، بی این پی آواران کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری اسد عطا حسنی، بی این پی کوئٹہ کے سابق سیکرٹری انفارمیشن اسد سفیر شاہوانی۔

بی ایس او شال زون کا ہوشاپ میں بچے کیساتھ زیادتی کیخلاف احتجاج کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے ہوشاپ میں کمسن بچے سے ذیادتی کے بعد جاری کردہ میڈیکل رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔

سندھ رینجرز بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں،بلوچستان ٹرانسپورٹرز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی کوچز کے ساتھ سندھ رینجرز کا نارواسلوک جاری ہے اس ظلم اور نا انصافی سمجھ سے بالاتر ہے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو بری نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ہمیں سمجھ نہیں آتا ہمارے ساتھ اس طرح کا رویہ کیوں اپنایا جاتا ہے کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی کوچز اور عملہ کے ساتھ سندھ رینجرز کا ہتھک آمیز رویہ اختیار کرنا باعث افسوس ہے۔

ہوشاپ میں سیکورٹی اہلکاروں کی درندگی کی شدید مذمت کرتے ہیں،بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ہوشاپ میں ایف سی اہلکاروں کے درندہ صفت اور غیر مہذبانہ رویہ اور تمپ کلبر میں گاڑی ڈرائیور کی بہیمانہ قتل اور گاڑی چوری کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ۔