
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیم اور صحت کے متعلق انقلاب کے دعوے بلند و بالا دعوؤں کے سوا کچھ نہیں متعلقہ شعبہ کو تباہی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے جو قابل مذمت عمل ہے بلوچستان یونیورسٹیز میں میرٹ اور این ٹی ایس کے ذریعے لیکچرراز ، پروفیسرز کی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا