قلات لیویز کے عملے نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق لیویز قلات کے عملے کو جوہان کے علاقے سے ایک نوجوان کی لاش ملی جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
بارود ہتھیار ناپاک چیزیں ہیں، اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے ملک میں چند لوگ کونسی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، جنرل ناصر جنجوعہ
کوئٹہ : کمانڈنٹ سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ ہم کھیلوں کوفروغ دیکربلوچستان میں امن قائم کررہے ہیں جس میں صوبے کے تمام کھلاڑی میرے بازوہے بارود اورہتھیاروہ ناپاک چیزیں ہے
ڈیرہ بگٹی میں فورسز نے کارروائی کے دوران پٹ فیڈر سے اغواء نوجوانوں کی لاشیں پھینکی ہیں، بی آر پی
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز نے آج علی الصبح سوئی کے قریب مٹھ کے علاقے کو گھیرے میں کر ایک کارروائی کا آغاز کیا جو دن بھر جاری رہی دوران کارروائی فورسز نے سینکڑوں گھروں میں موجود
منظم قومی جماعت کے بغیر بلوچستان کی جیوپولیٹیکل اہمیت ووسائل کی حفاظت ممکن نہیں، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے کابینہ کااجلاس گزشتہ روزپارٹی کے رہنماء ملک محی الدین لہڑی کے رہائش گاہ پرزیرصدارت ضلعی سینئرنائب صدریونس بلوچ منعقدہواجس میں پارٹی کے مرکزی میڈیاکے رکن وضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک محی الدین لہڑی،جوائنٹ سیکرٹری
منگچر،مشیر خزانہ بلوچستان کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، خالدلانگو محفوظ رہے ،واقعہ بزدلانہ فعل ہے، ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے مشیرخزانہ میرخالدلانگو کے کانوائے پرنامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم مشیرخزانہ میرخالد لانگو قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے اطلاعات کے مطابق منگوچرکے علاقے خالق آبادمیں مشیرخزانہ میرخالد خان لانگوترقیاتی منصوبوں کامعائنہ کررہے
مشکے میں 72لاکھ کی خطیر رقم سے زیر تعمیر تعلیمی ادارے کی عمارت زمین بوس
آواران: مشکے میں 72لاکھ روپے سے زیر تعمیر تعلیمی ادارے کی عمارت دوران تعمیر زمین بوس ہوگئی۔ زلزلہ متاثرین کی جانب سے تشویش کا اظہارعلاقے میں فوری طور پر مانیٹرنگ ٹیم روانہ کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات مطابق مشکے کے علاقہ دمب شاہوانی میں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول کا منصوبہ جاری ہے
زرعی کالج میں پرنسپل و انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی شدید مذمت ہے‘بی ایس او
کوئٹہ: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کوئٹہ کے ترجمان نے زرعی کالج میں پرنسپل و انتطامیہ کی ہٹ دھرمی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ۔تعلیمی اداروں میں انتظامی نا اہلی اس حد تک بڑھ چکی ہے۔کہ اداروں کے سربراہان کسی بھی طرح تعلیمی مسائل پر کسی کو جوابدہ نہیں
گوادکر کا شغر مطالبات منظور نہ ہوئے تو فیصلہ سڑکوں پر کرینگے پشتونخواہ میپ
فتح جنگ :پہلے سے طے شدہ کاشغر گوادر روٹ کے علاوہ کوئی راہداری قبول نہیں کریں گے ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں قوموں کی برابری ہو انکی زبان ،ثقافت اور رسم و رواج کا احترام کیا جائے ملک کے تمام خارجی داخلی پالیسیاں پارلیمنٹ بنائے
گوادر بندرگاہ کو کمرشل کرنے کی تیاریاں مکمل ،مچھلیوں کی کھیپ 11مئی کو برآمد کی جائیگی
گوادر: گوادر بندرگاہ کو کمر شل بنیادوں پرآ پریٹ کر انے کے لےئے تیاریاں شروع کر دی گئیں،11مئی کو مچھلیوں کی کھیپ بر آمد کی جائے گی۔ شفمنٹ کنٹینر کی تقر یب میں وفاقی وزیر بندرگا ئیں و جہاز رانی اورپا کستان میں چائنا کے پو لیٹیکل کو نسلر شرکت کر ینگے
لاپتہ افراد کی تلاش میں کامیابی نہیں ملی ، ناراض بلوچوں سے بات چیت کیلئے پالیسی کا تعین کررہے ہیں ڈاکٹر مالک بلوچ
کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے حوالے سے کامیابی نہیں ملی ہے۔ اس معاملے کو حل کرنے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ ناراض بلوچ رہنماؤں سے بات چیت کے لیے پالیسی تعین کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں بلوچستان کے نامور شاعر اور ادیب گل نصیب خان مرحوم کی کتاب کی تقریب رونمائی سے بطور مہمان خصوصی خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا