عوام پر مظالم ڈھانے والے جلد اپنے انجام کوپہنچیںگے ،جمال شاہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر واسپیکر صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہاہے کہ عوام پر مظالم ڈھانے والے جلد اپنے انجام کوپہنچیںگے ،مہنگائی ،بے روزگاری اور لاقانونیت نے حکمرانوں کے دعوئوں کی کھلی کھول دی ہے ،

پی پی لانگ مارچ کا سیلاب حکمرانوں کو بہا لے جائے گا ، چنگیز جمالی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ،سیکرٹری اطلاعات سردارسربلندجوگیزئی،سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ صابر بلوچ ،سینئر نائب صدر سردا ر عمر گورگیج اوردیگر نے کہا ہے کہپاکستان پیپلزپارٹی کا 27فروری کا لانگ مارچ ملکی سیاسی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگااور عوام کا سیلاب عمران نیازی اوراسکے حواریوں کوبہالے جائے گا ، بلوچستان میں پیپلزپارٹی کو یونین کونسل کی سطح پر فعال اور منظم بنایا جائے گا کارکن بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاریاںابھی سے شروع کردیں اور بلاول بھٹو زرداری کے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں انشاء اللہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہی ہے۔

اساتذہ کے حقوق کے لئے مخلصانہ جدوجہد کرنے کا عزم رکھتے ہیں،وطن ٹیچرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  محکمہ ایجوکیشن میں اساتذہ کرام کے دفتری کاموں میں آسانیاں پیدا کی جائیں بلوچستان ایک وسیع ترین رقبے پر محیط صوبہ ہے دور دراز سے آنے والے اساتذہ کو ہر کام کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بلوچستان انڈومنٹ فنڈ سے کینسر اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو ادویات بھی فراہم نہیں کی جارہی ہیں,عبدالشکور مری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے کہا ہے کہ بلوچستان انڈومنٹ فنڈ سے علاج و معالجے کے ثمرات مستحقین تک پہنچائے جائیںکینسر اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو ادویہ بھی فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان انڈومنٹ فنڈ کے تحت… Read more »

بی ایم سی میں مریضوں کو مکمل سہولیات فعال ہوتے ہوئے نظر اہیں گے،ایم ایس ڈاکٹر سلطان لہڑی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندے میر بہرام لہڑی، میر بہرام بلوچ، زارہ حسن اور نمرہ ملک کوارڈینٹر وومن لیڈ الائنس نے اج بولان میڈیکل کمپلیکس کے ایم ایس ڈاکٹر سلطان احمد لہڑی سے ملاقات کی۔

پارٹی رکنیت کی معطلی مضحکہ خیز ہے، ہمایوں عزیز کرد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی این پی کے سابق مرکزی کمیٹی کے رکن میر ہمایوں عزیز کرد نے پارٹی کی جانب سے تین ماہ کیلئے ان کی رکنیت معطل کرنے کے عمل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پرستی کے نام پر بلوچ قوم اور حقیقی سیاسی کارکنوںکے پیٹ میں چھرا گھونپ کر ذاتی مراعات، مفادات حاصل کرنے والوں کے سامنے آئندہ بھی مصلحت پسندی کا شکار نہیں ہوں گا۔

ڈاکٹرکہوربلوچ کی رحلت سے پارٹی کوبڑانقصان ہواہے ،ڈاکٹر اسحاق بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  نیشنل پارٹی سندھ وحدت کااجلاس زیر صدارت رمضان میمن بیادڈاکٹرکہوربلوچ کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی نائب صدرڈاکٹراسحاق بلوچ مہمان خصوصی تھے اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور معروف دانشورڈاکٹرکہوربلوچ کوشاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بی اے پی کے اتحادی ہیں، ملکر بلوچستان کی ترقی کیلئے کام کرینگے ، قاسم سوری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کی قیادت میں پہلا کامیاب مشاورتی اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ سمیت ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار بابر موسٰی خیل، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ مری، صوبائی وزیر مبین خان خلجی، مرکزی نائب صدر نوابزادہ شریف جوگیزئی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار خادم حسین وردگ، عبدالباری بڑیچ، حاجی نواب خان دمڑ، داود خان پانیزئی اور ڈاکٹر نوروز علی ہزارہ ودیگر نے شرکت کی

گوادر پورٹ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا مرکز بنے گا،صادق سنجرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد:  چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد خان جمالی کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی اور مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سال 2021ء آزادی صحافت کی صورتحال ابترہا ، 5صحافی قتل ہوئے ، سی پی این ای رپورٹ

Posted by & filed under انٹرویو, بلوچستان, پاکستان.

کراچی:  کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ’’پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء‘‘ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں میڈیا کی آزادی، آزادی اظہار رائے، معلومات تک رسائی کے حقوق کو کسی نہ کسی ہتھکنڈے کے ذریعے دبانے کی کوششوں میںمزید اضافہ ہو گیا ہے۔سال 2021ء میں 5 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا