
کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاغزات نامزدگی جاری و وصولی کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاغزات نامزدگی جاری و وصولی کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under پاکستان.
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : عام انتخابات 2018ء میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرنے کاسلسلہ گزشتہ روز جاری رہا کوئٹہ سمیت پنجگور نوشکی سوئی نصیر آباد سبی میں مزید سینکڑوں افراد کے کاغذات نامزدگی فارم حاصل کئے ۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے 51حلقوں پر اب تک 256امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی جمع کروائے دئیے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر اب تک 53امیدواروں کے کاغذات جمع ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under پاکستان.
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مزید سینکڑوں افراد نے آئندہ انتخابات کلئے صوبائی وقومی اسمبلی کے نامزدگی فارم حاصل کئے، گزشتہ روز کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سمیت متعدد افراد نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پرپہنچ چکی ہیں ۔مختلف سیاسی ،مذہبی ،قوم پرست جماعتوں ،آزاد امیدواران ودیگر کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ کیلئے 22امیدواران نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : یوم تکبیر کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کئی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے ریلیاں نکالیں اور تقاریب کا انعقاد کیا تقاریب میں مقررین نے کہا کہ 28مئی کے ایٹمی دھماکوں کے بعد ملک کے دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: بلو چستان کے دارلحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف اضلا ع میں با رش اور پہاڑوں پر برفبا ری نے جہاں زمینداروں میں نئی امید جگا ئی ہے وہی با رش اور برفبا ری کی وجہ سے لو گوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under پاکستان.
اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیاگیا، انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان اساتذہ سراپا احتجاج بنے رہے ۔ اساتذہ کا مطالبات کے حق میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔
Posted by اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران & filed under بلوچستان.
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر ملک بھرکی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں شام میں مسلمانو ں پر بدترین مظالم کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا ،مساجد میں علماء خطبا ء نے مذمتی قرار دادیں منظورکیں،مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اورریلیاں نکالی گئیں۔