بلوچستان اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن کا احتجاج جاری ، ایوان میں بات نہیں کرنے دیا گیا تو باہر اسمبلی لگائیں گے ، اپوزیشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں امن و امان پر بحث کے دوران وزیر داخلہ اور محکمہ داخلہ کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کا احتجاج، حکومتی و اپوزیشن ارکان کے درمیان سخت جملوں کے تبادلے مسلسل جاری رہے۔ 

تبدیلی کے جلوے ، حکومتی مہنگائی کی بعد تاجر ان کی خود ساختہ مہنگائی،عوام کے ہوش اڑ گئے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:  کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مصنوعی مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑادیئے۔ اشیاء خورد ونوش، پھل فروٹ، سبزیاں من مانی قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں، انتظامیہ خواب غفلت میں مبتلا مارکیٹوں میں سرکاری نرخنامہ بھی غائب، اندھیر نگری چوپٹ راج ۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ 

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ، اپوزیشن کا پی ایس ڈی پی پر شدید تحفظات ، جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف اور حکومتی اراکین کا پی ایس ڈی پی پر بحث اپوزیشن نے اسپیکر سے پی ایس ڈی پی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا ، حزب اختلاف کے اراکین کا بیان پر وزیراعلیٰ سے وضاحت طلب پی ایس ڈی پی پر تحفظات کے خاتمے تک احتجاج بدستور جاری رکھنے کا اعلان۔ 

ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض ہسپتالوں میں راہ تکتے رہ گئے،عوامی حلقوں کا ہڑتال کی شدید مذمت

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:  ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں بائیکاٹ جاری ،علاج ومعالجہ سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرنے والے ہزاروں مریض بے آسرا او پی ڈی کے باہر پورا دن مسیحاؤں کی راہ تکتے گزار ۔

عوام کے حقوق کے لئے مل کر جدوجہد کریں گے ، وکلاء رہنما ء سینئرصحافی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کے سینئر صحافیوں اور وکلاء نے صوبے کے مسائل کو اجاگر کرنے اور عوام کے حقوق کے لئے مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے وکلاء اور صحافی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے۔

کرپشن کے نئے انداز،سرکاری خرچ پر پی ایچ ڈی کرنیوالا پرو فیسرکنٹرولر امتحانات بننے پر بضد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کے میرٹ کے دعوؤں کو سرکاری آفیسران نے دھجیاں بکھیردی، سرکاری آفیسران تعلیمی اداروں میں اجارہ داری قائم کرنے کیلئے اپنے من پسند افراد کو غیر قانونی طریقے سے عہدوں پر فائز کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔

کوئٹہ شہر میں قائم شادی ہالز عوام کیلئے وبال جان بن گئے ، ٹریفک کا مسئلہ سنگین

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی درالحکومت کوئٹہ شہر کے مصروف ترین شاہراہ پر واقع نصف درجن شادی ہالز شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے ۔ٹریفک کی روانی متاثر، بیک وقت ہزاروں افراد کے پینے کا پانی ،گیس ،اور بجلی استعمال ہونے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رات گئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے شہریوں پر رات کی نیند بھی حرام کردی گئی ہے۔

کوئٹہ ، ٹراما سینٹر کی ڈائی کام نظام کی تنصیب کا کام ادھورا چھوڑ کر ٹھیکیدار فرار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر میں کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ کرڑوں روپے کی لاگت سے ڈائی کام سسٹم کی تنصیب کا کام ادھورا چھوڑ کر ٹھیکیدار رقم سمیت فرارہوگیا۔