ڈاکٹروں کا بلوچستان بھر میں ہسپتالوں سے بائیکاٹ ، کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈاکٹر تنظیموں کا ڈاکٹروں پر ہونے والے حالیہ حملوں اور تشدد کے واقعات کیخلاف کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر کا بائیکارٹ ہزاروں مریض رل گئے ۔

کوئٹہ میں نکاسی آب کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سلسلہ جاری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نکاسی آب کے پانی کوزرعی مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کیلئے شہر کے مختلف مقامات پر قائم پلانٹس فعال نہ ہوسکیں ،پابندی کے باجود شہر میں نکاسی آب کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ماہرین طب کا سبزیوں کے استعمال سے مہلک امراض کے پھوٹ پڑھنے کا خدشہ ظاہر ۔

نواب رئیسانی سے اسلم بھوتانی و حمل کلمتی کی ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے رکن قومی اسمبلی میر محمد اسلم بھوتانی اور میر حمل کلمتی کی ملاقات سی پیک منصوبہ سمیت بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

نیشنل پارٹی نے پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے الیکشن ہارنے کو ترجیح دی ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتہ کرنے کی بجائے الیکشن ہارنے کو ترجیح دی ہمیں اسمبلی میں نہ ہونے پر کوئی ندامت نہیں 18ویں ترمیم کو کسی صورت رول بیک کرنے نہیں دیا جائیگا آج ہم پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جنکی اصلیت سب جانتے ہیں پاکستان کے اصل مسائل پارلیمنٹ وعدلیہ کی بالادستی، پریس کی آزادی ہیں ۔

بلدیاتی انتخابات کا فوری انعقاد یقینی بنایا جائے، سابق کونسلران

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سابق کونسلران نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کو یقینی بناتے ہوئے بلدیاتی اداروں کے مالی سال2017۔18کے فنڈز سے ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈز کے اجراء اور صفائی کے عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت کوئٹہ شہر کیلئے خصوصی پیکیج کااعلان کرے۔

دکی،کنویں میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع دکی میں کنویں کی صفائی کے دوران دم گھٹنے کے باعث تین مزدور جاں بحق ہو گئے۔اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے مطابق منگل کی دوپہر کو دکی کے علاقے تھل کے قریب پڑہ موڑ کے مقام پر تین مزدور ایک پرانے خشک کنویں کی صفائی کا کام کررہے ۔

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن کا ترقیاتی منصوبوں میں نظر انداز کرنے پر احتجاج ، اجلاس سے واک آؤٹ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حذب اختلاف کی جماعتوں کا ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعتماد نہ لینے پر اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل چمن ، تحصیل قلعہ عبداللہ اور تحصیل گلستان کو سوئی گیس سے فراہمی اور دالبندین تا زیارت بالانوش ڈسٹرکٹ چاغی کی سڑک کی تعمیر سے متعلق قرار دادیں منظور کرلی گئیں۔

حق کو حقدار تک پہنچانا ہمارا مذہبی فریضہ ہے،اراکین اسمبلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: اراکین صوبائی اسمبلی وسول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہاہے کہ حق کو حقدار تک پہنچاناہمارامذہبی وقومی فریضہ ہے ،زکواۃ وعطیات کی رقوم مستحقین تک پہنچانے کیلئے چھان بین ضروری ہے۔