امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں: یواے ای ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں بھی زد میں آگئیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکا نے ایران کے بینکنگ نیٹ ورک  پر  مزید پابندیاں عائد کردیں۔

 ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر عائد مزید پابندیوں کے تحت متحدہ عرب امارات ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کچھ کمپنیاں بلیک لسٹ کردی گئی ہیں۔

پاکستان ٹیکس اصلاحات پر مؤثر حکمتِ عملی اپنائے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں صرف ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا مؤثر نتائج نہیں دے گا، جب تک اس کے ساتھ تعمیل اور نفاذ پر مؤثر حکمتِ عملی نہ اپنائی جائے۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 36 فلسطینی شہید، فرانسیسی صدر کا فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 بچوں سمیت مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ فرانسیسی صدر نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

جنگ بندی خطے میں استحکام کا باعث بنے گی، سفارتی ذرائع سے بات چیت ہی تنازعات کے حل کا راستہ ہے، سعودی ولی سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرکے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شہباز حکومت کے سوا سال کے دوران قرضوں میں 11 ہزار 235 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

شہباز حکومت کی جانب سے سوا سال میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، موجودہ حکومت کےابتدائی سوا سال کےدوران قرضوں میں 11 ہزار 235 ارب روپےکااضافہ رکارڈ کیا گیا۔