محکمۂ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے نایاب جنگلی جانور، سلیمانی مارخور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
محکمۂ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے نایاب جنگلی جانور، سلیمانی مارخور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
یہ سن کر حیرانی ہوئی کہ واسا صرف چار پانچ شہروں میں کام کرتا ہے، پنجاب کے ہر شہر تک واسا کو پھیلا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے عہدے کا حلف لیا
یاد رہے کہ سال 2020 میں ڈپٹی کمشنر ویسٹ کے دفتر کی جانب سے اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا گیا تھا، جس میں علی حسن بروہی (جو کہ علی حسن زہری بھی کہلاتے ہیں) کو مبینہ طور پر 3,000 ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر قبضے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ اشتہار میں کہا گیا تھا کہ ان زمینوں کی مالیت اربوں روپے ہے اور علی حسن بروہی نے جعلی انٹریوں کے ذریعے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا۔
منگل کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کی کارکردگی اور اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں زرعی اصلاحات اور پیدوار میں اضافے کے حوالے سے جامع لائحہ عمل طلب کر لیا گیا۔
یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر اپنی بہنوں نورین اور عظمی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
علیمہ خان نے کہا کہ بہنوں کی عمران خان سے الحمدللہ ملاقات ہوگئی، بانی پی ٹی آئی خیریت سے ہیں، بانی کے ساتھ وہ کچھ ہورہا ہے جو کسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوتا، یہ ظلم کی انتہا ہے، ان کا ٹی وی اخبار ایک ہفتے سے بند کیا ہوا ہے، بانی کے پاس پڑھنے لکھنے کے لیے کچھ نہیں، بانی سے مل کر خوشی ہوتی ہے وہ ٹھیک ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس کی صدارت بھی کی اور اس دوران انہوں نے حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ کسی کا دباؤ قبول کیے بغیر مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔
انہوں نے بھکاریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے ایجنٹ مافیا کی سرکوبی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بھکاری مافیا پاکستان کا امیج خراب کر رہا ہے، ایجنٹس پر بلا امتیاز ایکشن نظر آنا چاہیے، مفرور ایجنٹس کو دیگر صوبوں کے تعاون سے گرفتار کیا جائے، بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے بھکاریوں کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔
چیئرمین بورڈ اسحاق بلوچ نے بتایا کہ امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء شریک ہوئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ فلسطین میں دو ریاستی حل کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست “اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم” بن سکتی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔ پاکستان اپنےعوام کے تحفظ کیلئےتمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے گا۔
عاصم افتخار القاعدہ، فتنہ الخوارج، کالعدم ٹی ٹی پی، بلوچ شدت پسند افغانستان میں سرگرم ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے براہ راست خطرہ ہے، افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے۔