بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،کورکمانڈرز کانفرنس

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے دوطرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا، بھارت کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے، دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہوتی جا رہی ہے۔

ملک میں پیسے کی کوئی کمی نہیں اور ضرورت صرف فنڈز کے صحیح جگہ خرچ کرنے اور ترجیحات طے کرنے کی ہے،وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد میں عالمی یوم آبادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا کہ تین ٹریلین کی معیشت بننے کا خواب تب ہی پورا ہوگا جب ہم ان دونوں مسائل پر قابو پائیں گے۔

اگر عمران خان کے بیٹوں کا مقصد انتشار پھیلانا ہے تو پاکستان آنیکی اجازت نہیں ہوگی: عقیل ملک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیر مملکت  برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ  اگر بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کا  مقصد سیاسی انتشار پھیلانا ہے تو انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

بجلی چوری میں بڑی بڑی کمپنیاں ملوث ہیں، ڈسکوز نے 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، وزیر توانائی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 2023/24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، اگر یہ نقصانات نہ ہوتے تو ملک کا قرضہ اتارنے میں آسانی ہوتی، پوری حکومت اور کابینہ نے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔