پاکستان بھر میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3520 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان بھر میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3520 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 397 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے دیگر حصوں کی طرح عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں بھی جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ زلفی بخاری نے مجھے کبھی فون کرکے تفتان بارڈر کھولنے کا نہیں کہا ایران نے پاکستانی باشندوں کوبارڈر پر خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا کیا ہم ان لوگوں کو بفر زون میں چھوڑ دیتے،این ڈی ایم اے سے مکران،نصیرآباداور ژوب ڈویژن کیلئے پی سی آر مشین فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے پاکستان میں اسوقت کورونا وائرس 10فیصد کی سطح پر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی جبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے جاں بحق اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں 50 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والا نوول کورونا وائرس پاکستان میں لوگوں کو تیزی سے متاثر کر رہا ہے اور یہاں مجموعی کیسز کی تعداد 2800 ہوگئی ہے جبکہ 44 افراد اس عالمی وبا سے انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2708 ہوگئی ہے جن میں سے 1072 کا تعلق پنجاب سے ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 37 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2458 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2450 تک جا پہنچی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرکے ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی تک 34 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔