بلوچستان حکومت کی جانب سے مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو مسترد کرتے ہیں، میڈیا ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(پ ر) بلوچستان میڈیا ایکشن کمیٹی نے بلوچستان حکومت کی جانب سے مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو نافذ کرنے سے قبل سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے،



آئی ایم ایف کی شرائط پر بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی سرپلس ہوگا، شعیب نوشیروانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ 250ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ملک کے 44فیصد حصے کو ترقی دینے کے لیے بہت کم ہے، پورٹ اور مائننگ کے شعبے چلیں تو بلوچستان کی مالی پوزیشن بہتر ہوسکتی ہے،



نواب زہری ، شفیق مینگل نے بزرگوں کی تاریخی رفاقت ، روایات کی تجدید کی ہے ، نصیر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +کراچی :  سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر خان مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم سردار دودا خان زہری اور مرحوم حاجی میر نیک محمد مینگل کی رفاقت جھالاوان کی قبائلی، سماجی اور سیاسی تاریخ کا ایک سنہرا باب رہا ہے جو باہمی اعتماد، روایات کی پاسداری، عزت و احترام اور مشترکہ قبائلی اقدار پر مبنی ایک مضبوط اور پائیدار تعلق تھاجس نے اپنے دور میں علاقے میں استحکام،



شفیق مینگل نے ثناء اللہ زہری اور حمزہ زہری کو بندوقیں اور گھوڑا بطور تحفہ پیش کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کے اعزاز میں وڈھ باڈڑی کے مقام پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و نامزد امیدوار حلقہ این اے 256 میر شفیق الرحمن مینگل کی جانب سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا وڈھ باڈڑی آمد پر نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا نہایت پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔



جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان سعودی وزارت خارجہ کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور مستقل جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکی صدر اور وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔