کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہری کو یکساں صحت سہولیات تک رسائی دینا وقت کا تقاضہ ہی نہیں بلکہ ایک اجتماعی ذمہ داری بھی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہری کو یکساں صحت سہولیات تک رسائی دینا وقت کا تقاضہ ہی نہیں بلکہ ایک اجتماعی ذمہ داری بھی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے میں امن وامان کی فضاء کو قائم رکھنے کے لئے بلوچستان پولیس دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت سے 8 فیصد مارجن مانگا تھا، اس مارجن کے بغیر کام کرنا ممکن نہیں ہے، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرامیدوار کو سنا جائے گا میرٹ پرفیصلہ ہوگا، پارٹی کے اصولوں پرکوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بہت سے لوگ ٹکٹ کیلئے آئیں گے ہمیں پہچان رکھنی ہے کون اپنا ہے اورکون پرایا ہے، امیدواروں کی جیت کیلئے سب کو مل کرنا کام کرنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق کی محافظ رہی ہے اور آئندہ بھی سریاب اور کوئٹہ کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔یہ بات انہو ں نے جمعہ کو جتک ہاؤس آصف آباد میں حلقہ انتخاب سریاب کے عوام سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی ملاقات میں حلقے کے عوام اورمعتبرین نے حاجی علی مدد جتک کو علاقے کے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی اقدامات اب اختیار کا نہیں بلکہ بقا کا تقاضا بن چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ میں نے سینیٹ اجلاس میں بطور قائم مقام چیئرمین رولنگ دی، میری رولنگ کسی سیاسی جماعت یا فرد کے خلاف نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا۔