کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی بلوچستان کے زیراہتمام 7نومبر کو کوئٹہ کے ہاکی گراونڈ میں مرکزی جلسہ منعقدہوگا امید ہے صوبائی حکومت جلسے کے شرکاء کو مکمل سیکورٹی کی فراہمی سمیت ہمیں پرامن جلسے کی اجازت دے گی ۔