سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں تنظیم المدارس کے صدر مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھاکہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں،کوئی تفرقہ بازی نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں تنظیم المدارس کے صدر مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھاکہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں،کوئی تفرقہ بازی نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ایکسپو سینٹر کوئٹہ منصوبے پر کمیٹی کی سابقہ مشاورت کی روشنی میں تفصیلی غور کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرا علیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شرکا کو ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگر ہنگامی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق صوبوں کی تجاویز پر بھی غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کو سبسڈی دینے سے متعلق بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ پاکستان کے مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ ملک میں پہلے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ 24 دن کا تھا جو اب بڑھ کر 4ہفتوں کا ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صبح کی دھوپ ابھی پوری طرح پھیل بھی نہیں پائی تھی کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ایک بڑا دھچکا لگا۔ جعفر ایکسپریس وہ مشہور ٹرین جو بلوچستان کے صحراؤں سے گزرتے ہوئے پشاور تک لوگوں کے خواب، کاروبار اور رشتوں کو جوڑتی ہے، آج کی سروس مکمل طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کمزور اور متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کےکیمپ پر بموں سے حملہ اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے زہری اور نوشکی کے علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کو ریاستی جبر اور نااہلی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بے گناہ عوام کو سزا دی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور حلقہ این اے 256 سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ تیس سال سے عوام جن پارٹیوں کے ہاتھوں دھوکہ کھا رہی ہے اب موقع ہے کہ وہ تیس سالہ نا انصافیوں کا ازالہ کر کے پیپلز پارٹی کو حق نمائندگی دیں،