کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، متعدد ملازمین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کویت کی سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی کے مطابق، ایک ڈرون نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین ’معمولی زخمی‘ ہوئے ہیں جبکہ مسافر عمارت (پیسنجر ٹرمینل) کو ’محدود مادی نقصان‘ پہنچا ہے۔



سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پاکستان ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم کا ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے  ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔



اسرائیلی امریکی حملوں میں جو بھی شامل ہے وہ ایرانی فوج کا جائز ہدف ہے: ایرانی وزیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج اس دن کے لیے تیار تھی، ایران کےخلاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔



ایران نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی پاسدران انقلاب نے اعلان کیا ہےکہ اس نے خطے میں موجود کئی امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کا ففتھ فلیٹ بھی شامل ہے۔



مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باوجود پاکستان میں تیل کے وافر ذخائر موجود ہے، اوگرا

| وقتِ اشاعت :  


اوگرا کی جانب سے  پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال واضح کی گئی ہے۔

 اوگرا ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں۔