9 مئی عوام، اداروں کو لڑانے کی کوشش تھی، پاک فوج نے ملوث افسران کا کڑا احتساب کیا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک سازش کے تحت عوام اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کی گئی، ملٹری کا احتساب ہمارے سامنے ہے، پاک فوج نے واقعے میں ملوث افسران کا کڑا احتساب کیا۔



گوادرواقعے کی مذمت ، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوادر میں 7 معصوم اور نہتے شہریوں کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کو بے دردی قتل کیا گیا جس کو پوری قوم مذمت کرتا ہے۔



گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام لاہور میں 9 مئی کے واقعے پر ایک مذمتئ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مقررین میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جان محمد شامل تھے۔



گوادر: نامعلوم مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔



صدر زرداری کے حا لیہ دورہ سے بلو چستان عملی طو ر پر تر قی کے منا زل طے کر یگا ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے تین روزہ دورہ بلوچستان کو صوبے اور عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ



تم آئین تو ڑ نے پر معا فی ما نگو ہم 9مئی پرمعا فی منگو الیں گے ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے ان بہادر آکابرین نے ایک ایسے جہاد کا آغاز کردیاہے جس کے بغیر حقیقی آزادی کا تصور غلط ہے حقیقی آزادی پاکستان میں تب آئیگی جب عوام کے ووٹو ں سے منتخب پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہوگی جب ملک کی داخلی ،سیاسی اور بیرونی پالیسیاں عوام کے منتخب لوگ تشکیل دیں



9مئی ملکی تاریخ سیاہ دن ہے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صو با ئی وزیرداخلہ بلوچستان میرضیا اللہ لانگونے 9مئی کے حوالے سے جا ری کر دہ اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ 9مئی کا دن سیاہ دن کے طور پر یاد ہے اس روز ملک کی سالمیت پر حملہ کیا گیا،اور سرحدوں کے محافظوں اور شہدا کے یادگاروں کو جلایا گیا،