9مئی ملکی تاریخ سیاہ دن ہے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صو با ئی وزیرداخلہ بلوچستان میرضیا اللہ لانگونے 9مئی کے حوالے سے جا ری کر دہ اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ 9مئی کا دن سیاہ دن کے طور پر یاد ہے اس روز ملک کی سالمیت پر حملہ کیا گیا،اور سرحدوں کے محافظوں اور شہدا کے یادگاروں کو جلایا گیا،



9 مئی کو سیکورٹی اداروں پر حملہ اور سرکاری املاک کو جو نقصان پہنچایا گیا وہ قابل مذمت فعل تھا،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ریاست اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک دوسرے کیلئے لازم ملزوم ہیں جسطرح تمام ملکی ادارے ہمارے اپنے قومی ادارے ہیں اسی طرح تمام قومی تنصیبات بھی ہمارے مشترک اثاثے ہیں.



بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ ایف آئی اے نے صوبے میں حوالہ وہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران 20 ملزمان کو گرفتار کیا، 54 مقدمات درج کرلیے، 3 کروڑ کی بجلی چوری پکڑی گئی، 2 کروڑ 91 لاکھ روپے ریکور کرالیے گئے۔



مستونگ،چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور گندم بوریاں لوٹ کر فرار

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد لیویز تھانہ ولی خان کے ایریا میں قومی شاہراہ پر ماشااللہ شمسی فلور چکی میں رات گئے چوروں نے نقب لگا کر بھاری مالیت کا شمسی انورٹر اور گندم کی متعدد بوریاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔٫



بینظیر انکم سپو رٹ پر وگرام خو اتین کیلئے مسیحا کا رول ادا کر رہا ہے ،ڈاکٹر فرانز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صوبے کی دور دراز علاقوں میں رہائش پزیر غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے غریب خواتین کی سہولت کے لئے بینظیر موبائل رجسٹریشن وین کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔



ججز کی تقرری کا عمل صاف اورشفاف ہونا چاہئے،وکلاء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وکلاء تنظیموں کے رہنماوں نے کہاہے کہ آئین میں جب تک ترمیم نہیں کی جاتی اور جوڈیشل کمیشن کے رولزنہیں بنتے تب تک ملک بھر سے سپریم کورٹ سمیت تمام ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کے عمل کو موخر کیا جائے