خاموش نہیں رہوں گا، بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ مسنگ پرسنز ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا ہے صوبےمیں سب سے بڑا مسئلہ مسنگ پرسنز کا ہے۔ مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں، غیرت کے نام پر خواتین کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ خاموش نہیں رہوں گا۔ زیرالتوا کیسزجلد از جلد نمٹائیں گے۔



خضدار جھالاوان عوامی پینل کا قومی شاہراہ پر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:جھالاوان عوامی پینل نے حلقہ پی بی 20 خضدار 03میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگا کر قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دی تفصیلات کے مطابق پیر کو پی بی 20 خضدار 03 کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگا کر جھالاوان عوامی پینل کے کارکنان نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وڈھ میں وہیر اور خضدار میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے



بلوچستان میں پشتون برابری کو تسلیم کیا جائے پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں اس دوقومی صوبے کے صوبائی کابینہ کی تشکیل میں جنوبی پشتونخوا یعنی پشتونوں کی نمائندگی شعوری طور پر کم سے کم نہ ہونے کے برابر رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوقومی صوبے کے ہر ادارے اورہر شعبہ زندگی میں پشتون بلوچ قومی برابری کو عملا تسلیم کرنا ہی دونوں اقوام اور صوبے کی ترقی کی راہ ثابت ہوسکتی ہے



زراعت کی بہتری اولین ترجیح ہے، حاجی علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زراعت کے شعبے کی بہتری کے لئے انقلابی اصلاحات لاتے ہوئے لوگوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ماضی میں اس شعبے کو نظر انداز کیا گیا