اب یہ وقت امن کا نہیں،اسرائیل اور امریکا کو پہلے شکست دیں گے،تاوان وصول کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر نے خارجہ پالیسی سیشن میں ان تجاویز کو مسترد کیا تھا۔

سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر نے ان تجاویز کو مسترد کردیا جو 2 ثالثی ممالک نے بھیجی تھیں



اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا۔