برازیلیا: متنازعہ بیانات کے لیے شہرت رکھنے والے برازیل کے صدر نے کہا ہے کہ اگر فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کے بعد کوئی مگر مچھ بھی بن جائے تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی کیوں کہ کمپنی کے مطابق ویکسین محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیلیا: متنازعہ بیانات کے لیے شہرت رکھنے والے برازیل کے صدر نے کہا ہے کہ اگر فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کے بعد کوئی مگر مچھ بھی بن جائے تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی کیوں کہ کمپنی کے مطابق ویکسین محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آج رات نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ صارفیت نے کرسمس کو اغوا کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز بغداد کے بھاری سیکیورٹی کے حامل ‘گرین زون’ میں تین کتیوشا راکٹ گرے جس میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں عالمی وبا کورونا بے قابو ہے اور روزانہ وائرس سے ہزاروں افراد متاثر جب کہ سینکڑوں افراد جان کی بازی ہار رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ممبر اسمبلی حاجی خان محمد وردک کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم9 افراد مارے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی’اسپیس ایکس‘ نے خلا میں جاسوس سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین کی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ترکی نے آزربائیجان کی فتح اور ناگورونو کارا باغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔