صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی حلف برادری والے دن فلورائیڈا میں بڑی احتجاجی ریلی پلان کرنے میں مصروف ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی حلف برادری والے دن فلورائیڈا میں بڑی احتجاجی ریلی پلان کرنے میں مصروف ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ریاستوں کے لیے اپنے جوہری پروگرام پر ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے بارے میں صلاح مشورے کے مطالبے کو صریحاً مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترک حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کے شواہد مٹانے کے لیے ماہرین کی ٹیم بھیجی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں پراسرار بیماری کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا جب کہ سیکڑوں افراد اسپتال میں داخل ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں مزید تین گاؤں پر قابض ہوگیا لیکن بھارت کو خبر تک نہ ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی انقلابی گارڈز نے دعویٰ کیا ہےکہ ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو سٹیلائٹ سے کنٹرول کی گئی مشین گن سے قتل کیاگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی سے قبل امریکا کو خلیجی ریاستوں سے مشاورت کرلینی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل رودے گیولیانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں ویکسین پروگرام کے سربراہ مونصف سلوئی کا کہنا ہے کہ ’ویکسین کے معاملے میں امید کی کرن موجود ہے۔‘
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 28 سال مکمل ہوگئے، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج کا دن اس مسجد کی شہادت کا غم یاد دلاتا ہے۔