اگر ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خلیج اور خلیجِ عمان کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایران

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ خلیجی بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں، بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیرقانونی ہیں اوربحری قزاقی کے مترادف ہے۔



ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو روکنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرے گی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو بھی روکا جائے گا۔



اب وہ دور ختم، جب 70 فیصد دفاعی بجٹ امریکا کو جاتا تھا: کینیڈین وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ملک کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے امریکا پر  انحصار کم اور مقامی فوجی سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 



ایران-امریکا مذاکرات: طویل نشست کے باوجود اہم اختلافات برقرار، معاہدہ نہ ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کے طویل دور کے باوجود کسی حتمی معاہدے تک پہنچا نہ جا سکا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق یہ مذاکرات گزشتہ ایک سال کا سب سے طویل سیشن تھا جو تقریباً 24 سے 25 گھنٹے جاری رہا۔ ترجمان نے بتایا… Read more »



اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوران امریکی صدر ٹرمپ میامی میں یو ایف سی مقابلہ دیکھتے رہے

| وقتِ اشاعت :  


ایسے وقت میں جب امریکی نائِب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ اہم امن مذاکرات میں مصروف تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں یو ایف سی کی فائٹ دیکھنے کے لیے موجود تھے۔