دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا، ایران

| وقتِ اشاعت :  


اسماعیل بقائی نے کہا سویلین انفرا اسٹرکچر، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے یاد رکھیں، اس کا درد صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا۔



پاکستان کی امریکا اور ایران کو جنگ بندی کی تجویز، تہران نے پلان مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ محض عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ بات ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتائی۔



عمان اور ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور، متحدہ عرب امارات کا ’امریکی قیادت میں ہونے والی کوششوں‘ کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


عمان کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ملاقات میں آبنائے ہرمز سے ’بنا کسی تعطل کے آمدورفت یقینی بنانے‘ کے لیے مختلف آپشنز پر بات چیت کی ہے۔



امریکا نے ایران میں مار گرائے گئے F-15 طیارے کے دوسرے عملے کے رکن کو بھی بازیاب کرا لیا: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن / تہران: امریکا نے ایران میں مار گرائے گئے امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کے دوسرے عملے کے رکن کو بھی بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے، جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ہے، جبکہ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں شامل ایک اور امریکی طیارہ صوبہ اصفہان میں تباہ کر دیا گیا۔



امریکہ کے 2 طیارے، 5 ڈرونز اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے: پاسداران

| وقتِ اشاعت :  


  ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کے بعد بیان جاری کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا کے لیے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے۔ ایران کی… Read more »