پاکستان میں ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد کورونا متاثرین، 56 ہزار 390 افراد صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے اور آج (16 جون) کو ملک میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 ہوگئی جبکہ اموات 2839 تک پہنچ گئیں۔



کورونا وبا:ملک میں ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد مصدقہ مریض،2551 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 798 ہوگئی۔



ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد 1لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 6397 کیسز سامنے آگئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر اب تک  8 لاکھ 9 ہزار 169 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔



پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 105 اموات

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے مجموعی طور پر 7 لاکھ 30 ہزار 453 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8  ہزار 317 ہو گئی ہے جب کہ 35 ہزار 18 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔