اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 834 کیسز اور مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 834 کیسز اور مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 5385 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ملک بھر میں گذشتہ روز ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 83 رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے مجموعی طور پر 7 لاکھ 30 ہزار 453 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 317 ہو گئی ہے جب کہ 35 ہزار 18 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار 100 ٹیسٹ ہوئے جب کہ 4960 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ کورونا مریضوں کے حوالے سے ملک میں ایک نیا ریکارڈ ہے، اس طرح ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 98 ہزار 941 تک جا پہنچی ہے۔ جن میں سے 33 ہزار 465 مریضوں نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں جمعہ کے روز 24 گھنٹوں میں ہونے والی اموات کی سب سے بڑی تعداد ریکارڈ کی گئی جو 100 سے زائد ہے اور ایک روز میں سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد بھی 5 ہزار سے زیادہ رہی جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 91 ہزار 365 تک جا پہنچی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کرسکتا تاہم زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور گزشتہ ایک دن میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اس طرح ملک میں اب تک 6 لاکھ 38 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 489 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 ہوگئی ہے۔ سندھ میں 33 ہزار 536 اور پنجاب میں 33 ہزار 144، خیبرپختونخوا میں 11 ہزار 890 ، بلوچستان میں 5 ہزار 582، اسلام آباد 3 ہزار 946، آزاد کشمیر میں 299 اور گلگت بلتستان میں 852 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر میں 31 ہزار 198 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 68 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی ہے جب کہ ایک ہزار 295 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر:
کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔
سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔
پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 ہلاکتیں ہوئی ہیں اور نئے 4688 مریض سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعاد 85264 تک پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کی ہر روز بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی ہے۔