اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں6افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے نظرئیے پر کھڑا رہوں گا،حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا،میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہے،پانچ سال آسانی سے پورے کروں گا،تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیں سب متحد ہیں،جمہوری جماعت میں سب کو اظہار رائے کی آزادی ہے،شدید مالی مشکلات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ دیا ہے، ارکان اسمبلی کے مسائل سے آگاہ ہوں کورونا وائرس وبا کے باعث اراکین سے ملاقاتیں نہیں ہوسکیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ میری ٹیم نے سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن متعارف کروایا۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر بلوم برگ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے شائع آرٹیکل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا مجھے فخر ہےکہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں د یگر شعبوں کی طرح شعبہ فن اور صوبے کے تاریخی مقامات کی ترقی کے منصوبے بھی شامل ہیں جبکہ آرٹسٹوں کی فلاح و بہبود کا فنڈ بھی قائم کیا گیا ہے
شاہنواز بلو چ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وفاقی حکومت چندماہ کی مہمان ہے،مقتدرہ قوتوں نے شہباز شریف کو لندن سے واپس بلالیاہے جو تبدیلی کا واضح اشارہ ہے، پی ٹی آئی جماعت نہیں بلکہ بنائی گئی ہے چند گروہ آج پارٹی کے اندر اپنے مفادات کیلئے لڑررہے ہیں۔ فواد چوہدری نے مقتدرہ کا پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خاتمے کی طرف جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے 3892 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 380 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار 141 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ ایک روز میں کورونا… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہےکہ اٹھارہویں ترمیم نے وفاق کو جوڑا، این ایف سی ایوارڈ نے اس کو مضبوط کیا لیکن حکمران آئین اور کسی اصول کو نہیں بلکہ ہر چیز توڑ پھوڑ دینا چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا نہ تو کوئی اعلان کیا گیا ہے
محمد صادق | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کو اپنے حالیہ فیصلے اور مستقبل کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اعتماد میں لیا۔