دفتر خارجہ (ایف او) نے اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دفتر خارجہ (ایف او) نے اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوئٹہ کی ترقی کے ماسٹر پلان اور صوبے کے 30 دیگر ٹاؤنز کی ماسٹر پلاننگ سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے بعض اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان حکومت کےترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو عید الاضحی پر کورونا وائرس کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کر دی گئی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ ” صدیق بلوچ“میڈیا اکیڈمی کاتعمیراتی کام آئندہ وماہ میں مکمل کرلیاجائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان رواں سال اکیڈمی کاافتتاح کرینگے۔
وہا ب بلو چ | وقتِ اشاعت :
ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کے لیے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا اور اس کے بجائے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل کے پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 50 مریض دم توڑ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور،کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد228,474ہوگئی جبکہ4,712افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شیخوپورہ: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پھاٹک پر ٹرین کوسٹر سے ٹکرا گئی ہے جس کے نتیجے میں 19 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اصل سی پیک بلوچستان ہے جو چمن سے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک اور ایران اور ترکی کے راستے یورپ تک رسائی کا واحد ذریعہ ہے، درحقیقت بلوچستان مواقعوں کی سرزمین اور گیم چینجر صوبہ ہے، طویل ساحل، معدنیات، ماہی گیری اور سیاحت کے شعبے اور تاپی گیس پائپ لائن کا منصوبہ بلوچستان کی اہمیت میں اضافہ کرتے ہیں،