اسلام آباد: پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر ہونے والے 6 ارب ڈالر کے جرمانے سے متعلق کہا ہے کہ اس کمپنی سے ہمارے مذاکرات چل رہے ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ریکوڈک میں یہی کمپنی دوبارہ آئے اور پاکستان میں کام کرے صوبہ بلوچستان میں میں 1320 میگا واٹ کے چائنا حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر ہونے والے 6 ارب ڈالر کے جرمانے سے متعلق کہا ہے کہ اس کمپنی سے ‘ہمارے مذاکرات چل رہے ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ریکوڈک میں یہی کمپنی دوبارہ آئے اور پاکستان میں کام کرے’۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے لیکن وفاق اپنے وسائل کے مطابق کراچی کے مسائل کے حل میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے کے بجلی سے محروم دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی سے متعلق قرارداد منظور کرلی، اجلاس میں بلوچستان میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال سے متعلق بی این پی کے رکن ثناء بلوچ کا توجہ دلاؤ نوٹس حکومت کی مثبت یقین دہانی پر نمٹادیا گیا جبکہ محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق بی این پی ہی کے محمد اکبر مینگل کا توجہ دلاؤ نوٹس وزیر مواصلات کی عدم موجودگی پر اگلے اجلاس کے لئے موخر کیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک اور آزادی مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جبکہ ق لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت پاکستان نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دے دی،گوادر بند گاہ پر آنے والے بلک کارگو کو عالمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے افغانستان روانہ کیا جائیگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔