گوادر آئل ریفائنری ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ہوگا ، اسمبلی میں شور مچانے کا مقصد احتساب کے عمل کو روکنا ہے ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل شروع ہوا تو اسمبلی میں’’جمہوریت خطرے میں ہے‘‘ کا ہنگامہ برپا ہوگیا،سیاسی لیڈر پر اگر الزامات لگیں گے تو جواب دینا فرض ہو جاتا ہے ۔



ہم کیوں جائیں ،چیئرمین نیب پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہوں ، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چیئرمین نیب کے سامنے کیوں جائیں انہیں خود پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہونا چاہیے ، حکومت نیب کو ٹائٹ کرے ،مجھے نیب سے کوئی ڈر نہیں ، میں نے بہت نیب دیکھے ہیں ۔



امریکہ کو لگتا ہے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا ، کیمرون منٹر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے تعلقات میں اتاروچڑھاؤآتے رہتے ہیں،امریکانے ہمشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیاہے،امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، پاکستان کو ایماندارانہ طورپرامریکا کے فنڈزخرچ کرنے چاہییں۔ 



سیاسی صورتحال میں ہلچل؛ وزیراعظم اور فواد چوہدری سندھ کا دورہ کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورت حال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔



سعودی وزیر کا دورہ گوادر ،آئل ریفائنری کیلئے مختص جگہ کا معائنہ کیا معاہدے پر دستخط آئندہ ماہ ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے منصوبے پر پیش رفت۔ سعود ی عرب کا وفد وزیر پٹرولیم برائے توانائی کی قیاد ت میں گوادر پہنچ گیا ۔آ ئل ریفائنری کا منصوبہ 10ملین ڈالرز کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ ریفائنری کے قیام کے لےئے آئندہ ماہ معاہد ہ دستخط کےئے جائینگے ۔ پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات تاریخی طور پر استوار ہیں ۔