اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما اور جعلی اکاؤنٹس جے آئی ٹی رپورٹس بتاتی ہیں کہ ریاستیں کیسے ناکام ہوتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما اور جعلی اکاؤنٹس جے آئی ٹی رپورٹس بتاتی ہیں کہ ریاستیں کیسے ناکام ہوتی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیر خزانہ واقتصادی امور اسد عمر نے کہاہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے تمام علاقوں کو ترقی کے مواقع دینا چاہتے ہیں، گوادر اور بلوچستان کے بغیر سی پیک مکمل نہیں ،پاک چین اقتصادی راہداری کا اگلہ مرحلہ میں صنعت و تجارت کا ہے جس میں نجی شراکت داری کی ضرورت ہے ،پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ مثبت تجارتی تعلقات کا فروغ چاہتا ہے ، اسٹریٹجک ٹریڈ فریم ورک اور ملکی کرنسی میں تجارت کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احتساب عدالت نےسابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنادی جب کہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے ٗترمیم کیلئے ہمارے پاس اکثریت نہیں ٗ نوازشریف کے خلاف کیسز تحریک انصاف نے نہیں بنائے ٗ عدالتیں آزاد ہیں ٗ 27،28دسمبرکو دفترخارجہ میں سفیروں کی کانفرنس ہوگی ٗ ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کو افغان جنگ نے اپنے ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی جبکہ چین کی جانب سے بھی پاکستان کی حمایت کرنے پر زور دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یواے ای نے کسی شرط کے بغیر ہماری مدد کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالرجمع کرانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ : سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی(جے سی سی ) میں پاکستان اور چین نے سی پیک کے جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے عظیم منصوبے میں وسعت لانے پر اتفاق کیاہے اور فیصلہ کیاہے کہ گودار سمیت دیگر منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائیگی ،جے سی سی میکانزم کے تحت وفود کے تبادلے میں اضافہ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں جمع کرادی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا اور دونوں ایک فارمولے پر رضا مند ہوگئے۔