سی پیک منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو جانچنے اور جائزہ لینے کیلئے 9رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جس کا مقصد چینی حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کر کے سی پیک کی تعمیر کی رفتار تیز کرنا ہے تاکہ پاکستان کے عوام کیلئے منصوبہ میں تاخیر کے بجائے اس کی جلد تعمیر سے بہتر فوائد حاصل ہو سکیں۔



نواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کردی گئی ہے جب کہ بیگم کلثوم نواز کی نمازِ جنازہ کل لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی۔



سی پیک منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، وفاقی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو توسیع دی جا رہی ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی غیر ملکی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے پیسے کی واپسی کے لئے وزیراعظم آفس میں دفتر قائم ہے جو اس معاملے پر کام کر رہا ہے ۔