اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہباز شریف نے خود کو ہر ادارے کا انچارج بنایا ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہباز شریف نے خود کو ہر ادارے کا انچارج بنایا ہوا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) نے ناراض رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ قانونی مشاورت کے بعد دیا لیکن وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
نیو یارک : پاکستان میں پانی کی قلت کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ’ڈیکیڈ ٓآف ایکشن 28۔2018’ منصوبہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کراچی،، گوادر، پسنی، جیوانی، کیٹی بندر اور دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت اور ان پر اضافی ٹیکس کے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ سندھ میں کوئی کام ٹھیک بھی ہو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چترال: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا جو کردار رہا وہ سامنے لانا چاہتا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں عید الفطر کے تیسرے روز ہی ریٹرننگ افسران کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں اور انہوں نے انتخابی امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں حکومت نے افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں یک طرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے۔