لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزدگی کے بعد ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزدگی کے بعد ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2018 میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن پہنچے اور اپنے روایتی اور من پسند نشانات کے لیے درخواستیں دیں تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حویلیاں: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو شکایت ہے تو سیکریٹری سے رابطہ کرے وہ جواب دے گا تاہم افسروں کی بے عزتی نہ کی جائے ملک ایسے نہیں چلے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دے دی جس کے تحت 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والے مشرف کے دائیں بائیں بیٹھے تھے،اس وقت صوبہ کیوں نہیں بنایا؟مزید صوبے ضرور بنیں لیکن اتفاق رائے سے بنیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پہلا رابطہ ہوگیا ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں بلوچستان میں نگراں وزیراعلی ٰکیلئے 16 نام سامنے آگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب پر فوج کے تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف دہری باتیں کرتے ہیں وہ پہلے بھی ہم سے گیم کھیلتے تھے اور آج بھی کھیل رہے ہیں۔