باجوہ ڈاکٹرائن کا 18 ویں ترمیم،عدلیہ اور این آراو سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نہ لڑتے تو خطرہ بھارت تک پہنچ جاتا جب کہ باجوہ ڈاکٹرائن کا 18 ویں ترمیم، عدلیہ اور این آر او سے کوئی تعلق نہیں۔



آزاد سینیٹرز اور ن لیگ کے منحرف ارکان آج نئی پارٹی کا اعلان کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آزاد سینٹرزسمیت دیگر اراکین نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرینگے۔ پریس کانفرنس میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرنے کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلوں سے آگاہ کرینگے۔



صدیق بلوچ نے بلوچستان میں صحافت کے فروغ اور مسائل کو اجاگر کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا، نوشکی میں تعزیتی ریفرنس

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: زند اکیڈمی بلوچستان کے زیر اہتمام ممتاز دانشور،سینئر صحافی وایڈیٹر لالا صدیق بلوچ کے یاد میں ڈسٹرکٹ ہال میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیاگیا۔



نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے کھول دیئے گئے، شائقین کی آمد شروع

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل آج اسلام یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور شائقین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔



بابارحمتے کے گھرپر اجلاس، نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل، سربراہ پر اتفاق نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے نام پر اتفاق ہو گیا 2 دن بعد باقاعدہ اعلان ہو گا اب تک کسی کو سربراہ بنانے پر اتفاق نہیں ہو ا کسی سیاسی شخصیات نئے سیاسی جماعت میں شامل ہونگے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔



بلوچستان میں متحدہ مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کی تیاریاں مکمل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان میں مسلم لیگی دھڑوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے ناراض رہنماؤں نے متحدہ مسلم لیگ بلوچستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کاحتمی فیصلہ کرلیاہے۔نئی جماعت میں آزادہم خیال امیدوار،نیشنل پارٹی اور پختونخواملی عوامی پارٹی کے ناراض رہنماشامل ہوں گے۔



بلوچستان حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی اعتماد کا ووٹ حاصل کرے، اپوزیشن کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلو چستان اسمبلی میں کو رم کا مسئلہ ،اجلاس ایک مرتبہ پھر شروع ہو تے ہی چند منٹوں بعد24ما رچ تک ملتوی کر دیا گیا اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ حکومتی اراکین اسمبلی کی کا رروائی میں کو ئی دلچسپی نہیں لیتے اور نہ ہی ان کے پا س کو ئی اکثریت مو جو د ہے ۔