اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کیلئے تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کیلئے تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نقیب اللہ قتل کیس میںمعطل سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے جس کے بعد چیف جسٹس کے حکم پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور ٹیتھیان کاپر کمپنی کے درمیان مذاکرات کا عمل لندن میں جاری ہے وفاق کی جانب سے بھی اس معاملے پر لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا ہے اور واضع کیا گیا ہے کہ جرمانے کی رقم صوبائی حکومت ادا کرے آوٹ آف کورٹ معاملے کے حل کی صورت میں صوبائی حکومت ریکورڈک منصوبے کے از سر نو ٹینڈر کے طلب کرے گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دینی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل( ایم ایم اے) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ بلو چستان کے غیور عوام نے پاکستان کے قیام ،ترقی اور خوشحالی کیلئے بڑی کا وشیں کی ہیں اور ایف سی بلو چستان کے عوام کی ان خدمات پر فخر محسوس کرتی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش اور نامکمل قرار دے دی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ سردار محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ان کے بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب میں غیر سیاسی قوتوں یا اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں ،آصف علی زرداری، عمران خان ،فاٹا اراکین اور دیگر کی حمایت سے ووٹوں کے ذریعے انتخاب ہوا، مخالفین کے ایسے الزامات صرف سیاست ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سانگلہ ہل: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری اور عمران خان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اورٹیتھیان کمپنی کے درمیان پیر کو اہم ملاقات ہو گی پہلی بار ٹیتھیان کمپنی بلوچستان حکومت سے معاملات طے کرنے کے لئے رضا مند ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹیکسلا: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عدلیہ اور فوج سے لڑائی نہیں لڑنی چاہیے اسی میں نوازشریف،(ن) لیگ اور سیاسی عمل کی بھلائی ہے۔