موجودہ بجٹ سے انفرادی منصوبے ختم کئے جائیں ، بلوچستان ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے موجودہ سالانہ ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی ) میں شامل انفرادی نوعیت کے منصوبوں کو نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ وسیع تر عوامی مفاد کے منصوبوں پر خرچ ہونا چاہیے ، انفرادی نوعیت کے منصوبوں کیلئے مختص رقم پانی ، ڈیمز کی تعمیر، صحت ، تعلیم اور دیگر عوامی مفاد کے منصوبوں پر خرچ کی جائے ،انفرادی نوعیت کے منصوبے سیاسی رشوت ، سپریم کورٹ کے فیصلے اور پلاننگ کمیشن کے رولز کے خلاف ورزی ہیں ۔



ریکوڈک اور سیندک سمیت کسی بھی معاملے پر بلوچستان کے مفادات کیخلاف کام نہیں کریں گے ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے جو سکون عوامی کی خدمت میں ملتا ہے وہ کہیں اور نہیں ملتا ہم ہر وقت عوامی خدمت کیلئے میدان میں ہے اور بلوچستان کے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے ۔



بلوچستان کابینہ نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقدہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کے اراکین نے چیئرمین سینٹ کے حالیہ انتخاب میں وزیراعلیٰ کے متحرک اور فعال سیاسی کردار پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی محنت، وژن اور مختلف جماعتوں سے سیاسی رابطوں کی بدولت بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر صادق سنجرانی کا بحیثیت چیئرمین سینٹ انتخاب ممکن ہوسکا جس کے بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مثبت اور دیرپا اثرات مرتب ہوں گے۔ 



صادق سنجرانی چیئرمین وسلیم مانڈی والا ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اپوزیشن اتحاد نے حکمران اتحاد کو شکست دیدی۔ پی پی پی ، پی ٹی آئی اور آزاد ارکان پرمشتمل اپوزیشن اتحاد کے حمایت یافتہ امیدوار میر صادق سنجرانی57 ووٹ لیکر چیئرمین سینیٹ اور سلیم مانڈوی والا54ووٹ لیکر3سال کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے۔



چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب آج ہوگا ن ،لیگ اور اتحادیوں کا حاصل بزنجو کو نامزدکرنے کا قومی امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب آج پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا صدر مملکت ممنون حسین نے اجلاس پیر کی صبح دس بجے طلب کرلیا جس کی صدارت نامزد پریذائینڈنگ آفسر سردار بعقوب ناصر کرینگے ۔