سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ /جھاؤ: چیف آف آر می اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ یہ ملک بنا ہے قائم رہنے کے لئے ،اس کی فولادی حیثیت ہے ، پاک فوج ملک کا ضامن اورشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی ہے۔ اس ملک کے ایک ایک انچ کا تحفظ کرنا ہم جانتے ہیں ۔



بلوچستان میں نئی حکومت سے ترقی کی رفتار تیز ہوگئی ہے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : بلوچستان میں نئی حکومت آتے ہی ترقی کی رفتارتیز ہوگئی ہے ۔ آج کا دن تاریخی اہمیت کاحامل ہے۔ ہر بدلتے دن بلوچستان میں خوشگو ار تبد یلی آ ئے گی ۔ ڈیسلینیشن پلانٹ کے قیام کا منصوبہ بیر ونی سر مایہ کا ری کا نقطہ آغا ز ہے ۔



سینٹ انتخابات مکمل، ن لیگ کو اکثریت حاصل بلوچستان میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سینیٹ انتخاب میں ن لیگ سے منحرف حکمران اتحاد کے حمایتی آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا۔ گیارہ نشستوں میں سے چھ پر کامیابی حاصل کرلی۔ 



سینیٹ انتخابات غیر سرکاری نتائج: (ن)لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار سب سے آگے

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ انتخابات 2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدواروں نے پنجاب، اسلام آباد اور فاٹا سے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔



بلوچستان سے غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں ،سی پیک منصوبوں میں مقامی افراد کو روزگار دیاجائیگا،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل وقوع، طویل ساحلی پٹی اور قیمتی قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے، ان وسائل کو صحیح معنوں میں بروئے کار لایا جائے تو بلوچستان سے غربت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔