اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اور مایوس کن ہے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اور خطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اور مایوس کن ہے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اور خطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ دہائی میں اربوں ڈالر کی امداد لینے کے باوجود پاکستان نے امریکہ کو سوائے جھوٹ اور دھوکے کے کچھ نہیں دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ قانون سازی کاسب سے بڑا ادارہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الوداع 2017۔۔۔خوش آمدید 2018، ایکسپریس نیوز کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دشمن بلوچستان کو ہدف بناکر ملک کو عدم استحکام کا شکار اور پاک چین اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں دھرنے یا انتشار کی سیاست کا فائدہ دہشت گردوں کو ہوگا جو بے یقینی پیدا کرنا چاہتے ہیں یہ وقت ٹانگیں کھینچنے کا نہیں بلکہ ہاتھ پکڑ کر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا ہے دہشت گردانسانیت کے دشمن ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے میں نواز شریف پر قتل کے مقدمے چلنے چاہئیں۔