بلوچستان ایپکس کمیٹی کا جلاس،دہشتگردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کااجلاس جمعہ کے روزوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقدہوا،صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی،کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض،چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق اوردیگر سول وعسکری حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔



نواب زہری کی وزیرعظم سے ملاقات ،بلوچستان کو سی پیک منصوبوں میں ترجیحی اہمیت حاصل ہے،شاہدخاقان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کے روز یہاں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے ہونے کی بناء پر سی پیک میں شامل منصوبوں کے حوالے سے ترجیحی اہمیت حاصل ہے جن میں روڈ، نیٹ ورک اور صوبے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے شعبوں میں بہتری لانے سے متعلق سکیمیں شامل ہیں۔



کوئٹہ کی دبئی و یورپ طرز پر تعمیر نو کرینگے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ٹھوس اقدامات کررہی ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کا کوئٹہ شہرمیں بلڈنگ کوڈ پربھرپورطریقے سے عملدرآمدبلڈنگ کوڈ میں ترامیم اورکوئٹہ بلڈنگ کوڈ اتھارٹی کے قیام کی ہدایت کی ہے۔جبکہ انہوں نے کوئٹہ شہر کی بہتری کے منصوبوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر بھی زوردیاہے۔



صوبائی حکومت امن وامان کے حوالے سے درپیش چیلنجز کا کامیابی مقابلہ کررہی ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت امن وامان کے حوالے سے درپیش چینلجز کاکامیابی سے مقابلہ کررہی ہے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے دہشت گردی کے اکادکاواقعات ضروررونماہورہے ہیں تاہم یہ واقعات دہشت گردی کے خاتمے کے حکومتی عزم کا مزید مضبوط کرتے ہیں۔



70ویں یوم آزادی بلوچستان بھرمیں تقریبات ، عوامی مینڈیٹ کے احترام سے ہی ملک کے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان(اسٹاف+ رپورٹر+ نمائندہ)بلوچستان بھر میں جشن آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد پرچم کشائی کی گئی ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص تقریری مقابلے اسپورٹس فیسٹیولز اور دیگر پروگراموں کا انعقاد کیا گیا مختلف شہروں میں ریلیاں بھی منعقد کی گئی اسکولوں کے طلباء و طالبات نے ملی نعمات اور ٹیلبھ پیش کیا ۔