مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے: نیب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست کی سماعت کے دوران نیب نے جواب جمع کرایا ہے کہ اب مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔



اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، شیخ رشید پٹیشن واپس لینے کو تیار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی، جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے کی استدعا کر دی۔



الیکشن کمیشن: اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

| وقتِ اشاعت :  


ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔



عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن میں سماعت آج ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


توہین الیکشن کمیشن ( Election Commission of Pakistan ) اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (اسلام آباد آفس ) میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت آج بروز منگل 27 ستمبر کو ہو رہی ہے۔



بھاری بھرکم کابینہ کیخلاف پٹیشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ شیخ رشید پر برہم، جرمانے کا انتباہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جرمانہ عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔