جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔



چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کےکارکن تپتی دھوپ میں صبح سےموجودہیں،پی ڈی ایم کارکنوں کےجذبےکودل سےسلام پیش کرتی ہوں،چیف جسٹس سےپوچھتی ہوں عوام کاسمندردیکھ کرخوشی ہوئی یانہیں؟آؤاوردیکھویہ ہےحقیقی عوام،چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی۔